گورنر پنجاب پر ایک آزاد ملک کے ماحول نے نہائت اچھا اثر ڈالا ۔ بہت دبنگ بیان دیا ہے ۔ دیکھیں پاکستان کے سیاسی جنگل کے درندے انہیں کیسے قبول کرتے ہیں ؟
اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی۔
مجھے پہلے چوہدری سرور کی بطور گورنر اچھی نہیں لگی میری خواہش تھی کہ جنوبی پنجاب کا کوئی بندہ گورنر بنایا جاتا۔ لیکن ان کے اس بیان سے اب اچھا لگ رہا ہے۔