محمد سعد
محفلین
پولیو کے ہونے اور اس کے بچاؤ کے مکمل مکینزم، اس سے گزشتہ صدیوں میں ہونے والی اموات، اور اس کو ختم نہ کرنے سے پیدا ہونے والے خطرات، ان سب کے متعلق یہیں پر ایک مفصل قسط وار مضمون موجود ہے۔جس اونٹ کے چوری ہونے کا احتمال ریلیوٹیولی تقریبا نہ ہونے کے برابر ہے اس کا غم ہمیں جینے نہیں دیتا۔
یہ اونٹ واقعی بہت خاص ہے۔
پولیو ویکسین
اس کے باوجود آپ کا یہ اصرار کرنا کہ یہ خطرناک بیماری نہیں، آپ کی لاعلمی سے زیادہ اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ آپ اس بارے میں جاننے میں کوئی دلچسپی ہی نہیں رکھتے۔