آخر میں یہ وزیرستان سے نکالینگے اور پورا پورا معمہ کا ذمہ دار پاکستان ہوگا یعنی ایک نئی جنگ، نئے معاہدے جو خالصتا غیروں کی مفاد میں ہوگا۔ اور برسوں کا خواب دنوں میں حقیقت کرنے کی کوشش کرینگے۔ جس طرح فرانس سے ایک منافق نکلا پھر وہ منافقت بڑھگئی پھر مڈل ایسٹ میں کو لپیٹ میں لے لیا۔