مہدی نقوی حجاز
محفلین
یہ میرے لیے خبر ہے!آپ کے لیے تو آسان ہے۔ لول
یہ میرے لیے خبر ہے!آپ کے لیے تو آسان ہے۔ لول
اس تجاہل عارفانہ پہ کوئی نہ مرجائے ۔یہ میرے لیے خبر ہے!
مجھے ئی عرفانِ جاہلانہ معلوم ہوتا ہے بیشتر ویسے بھی پاکستانی قوم کی چمڑی ابھی خاصی موٹی ہے، گولی سے کم میں نہیں مرتا کوئی!اس تجاہل عارفانہ پہ کوئی نہ مرجائے ۔
لوگ دل پھینک ہیں!!یہ راستہ دل جگروغیر ہ جیسے اعضآئے رئیسہ کو جاتا ہے۔۔۔ چمڑی کہاں سے آگئی ۔اگر مارنا ہے تو دل پہ وار کیجیے ۔ @محمداسامہ سرسری کی طرح
استاد جی!اچھی غزل ہے، اسے دوہا غزل بھی کہہ سکتے ہیں۔’’جام و مینا‘‘ واوین میں ہے، اس لئے لوگ جیسا چاہیں سمجھ لیں!!
بہت شکریہ ابن رضا صاحب۔بڑی عمده کاوش هے. شاد رهیں