مماثلت تلاش کیجئیے

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مجھے صحرا اور سمندر دونوں ہی اپنی طرف کھینچتے ہیں۔۔۔!
کچھ باتیں مجھے لگتا ہے ان دونوں میں قدرِ مشترک کے طور پر پائی جاتی ہیں۔۔۔۔!
پر اسرار، ہیبت ناک،گہرے۔۔۔۔!
آپ کو کیامماثلت نظر آتی ہے ان دونوں کے درمیان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٖ؟
800px-Baltic_sea_in_Latvia%287%29.jpg
مماثلت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!:battingeyelashes:
timthumb.php

نایاب

لائبریرین
ہوا
جو کہ مصور ازلی و ابدی کے برش کی صورت حرکت کرتی ہے ۔
اور مسحور کن مناظر خلق کرتی ہے ۔
 
دوسرا والا سمجھ سے باہر ہے۔
شاید شاعر حضرات آنسووں کو موتی سے تشبیہ دیتے ہیں۔
اس لیے دوسرے کا جواب ہے "شاعر" :rollingonthefloor:
 
نیلم

محفلین
مجھے تو بہت ڈر لگتاہے پانی سے دریاوں سے سمندروں سے..یہ بہت منافق ہوتے ہیں باہر سے خوبصورت اندر سے خطرناک..ان سے دوستی اچھی نہیں...
 
محمداحمد

لائبریرین
مجھے تو صحرا اور سمندر ایک سے ہی لگتے ہیں بس پانی ہی کا تو فرق ہے اور پانی اپنے راستے بدلتا رہتا ہے۔

انسان اور پیاز بہت گہرے ہوتے ہیں، پرت در پرت خود پر بہت سے خول چڑھائے ہوئے، پیاز تو پیاز ہوتی ہے لیکن انسان۔۔۔۔۔؟؟؟؟

تتلی اور پھول ایک ہی سکے کے دو رخ لگتے ہیں؟ وہی بات کہ:
تتلی کے اُڑتے ہی کیوں مُرجھایا پھول​
کتنے بھولے پن سے سوچا کرتے تھے​
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے تو صحرا اور سمندر ایک سے ہی لگتے ہیں بس پانی ہی کا تو فرق ہے اور پانی اپنے راستے بدلتا رہتا ہے۔

انسان اور پیاز بہت گہرے ہوتے ہیں، پرت در پرت خود پر بہت سے خول چڑھائے ہوئے، پیاز تو پیاز ہوتی ہے لیکن انسان۔۔۔ ۔۔؟؟؟؟

تتلی اور پھول ایک ہی سکے کے دو رخ لگتے ہیں؟ وہی بات کہ:
تتلی کے اُڑتے ہی کیوں مُرجھایا پھول​
کتنے بھولے پن سے سوچا کرتے تھے​
احمد بھائی تتلی کی اڑتے ہی نہیں "خوشبو کے اڑتے ہی ۔۔۔۔۔"
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مجھے تو صحرا اور سمندر ایک سے ہی لگتے ہیں بس پانی ہی کا تو فرق ہے اور پانی اپنے راستے بدلتا رہتا ہے۔

انسان اور پیاز بہت گہرے ہوتے ہیں، پرت در پرت خود پر بہت سے خول چڑھائے ہوئے، پیاز تو پیاز ہوتی ہے لیکن انسان۔۔۔ ۔۔؟؟؟؟

تتلی اور پھول ایک ہی سکے کے دو رخ لگتے ہیں؟ وہی بات کہ:
تتلی کے اُڑتے ہی کیوں مُرجھایا پھول​
کتنے بھولے پن سے سوچا کرتے تھے​
آنسو اور سیپ؟
 
Top