مماثلت تلاش کیجئیے

نیلم

محفلین
اب مجھ نا سمجھ کی سمجھ میں یہ بات نہیں آتی تو اس میں میری سمجھ کا کیا قصور بھلا؟
جوخود نہ سمھجنا چاہے.اُسےکوئی نہیں سمجھاسکتا.... آپ سمھجناچاہےتو ہرچیزہربات آپ کو کچھ سمجھارہی ہوتی ہے.میرے پہلے مراسلے کوغور سے پڑھےتو آپ کو اندازہ ہوگا.میں نے دریا اور سمندرکومنافق سےتشبیح کیوں دی.
 
جوخود نہ سمھجنا چاہے.اُسےکوئی نہیں سمجھاسکتا....
یہ رائے آپ نے میرے بارے میں دی ہے یا اپنے بارے میں؟؟؟
xNO7o.gif
xNO7o.gif
xNO7o.gif
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مماثلت​
صحرا اور سمندر؎​
دونوں وسیع​
پر اسرار​
تنہا​
اور ان کے سینے رازوں کے دفینے​
مماثلت
سیپ اور آنسو​
دونوں قیمتی​
دونوں کو توجہ نہ ملے تو بے مول ہوجاتے ہیں​
مماثلت
پیاز اور انسان​
دونوں ہی آنسوؤں کا سبب ہیں​
پرت در پرت​
دونوں کے بغیر گزارا نہیں ہوتا​
مماثلت
پھول اور تتلی​
دونوں نازک​
خوبصورت​
حساس​
بے شمار رنگ​
 
Top