مماثل کی تعریف؟

انتہا

محفلین
کیا اردو قواعد میں ”مماثل“ کہیں استعمال ہوا ہے۔ اس کی کیا تعریف ہے؟ کیا یہ ”مترادف“ کی دوسری شکل تو نہیں۔ اہل فن سے توجہ کی درخواست ہے۔
 

انتہا

محفلین
ایک درسی کتاب میں یہ سوال تھا تو میں اسے قواعد کے اعتبار سے اردو قواعدکی کتابوں میں ڈھونڈنے لگا۔ بہرحال بندہ ابھی تک تلاش نہیں کر سکا۔
سوال: مماثل کی تعریف بیان کیجیے اور اس کی وضاحت کے لیے مثالیں بھی دیجیے۔
 

یوسف-2

محفلین
مثل اسم ہے۔ مماثل اور مماثلت صفت ہے۔
فرہنگ آصفیہ میں مماثل کے معنیٰ ہیں: مانند، ہمسا، مشابہ، ہم شکل، اُس جیسا
 
Top