ممالک پر مضامیں

جیسبادی

محفلین
مارواء نے کچھ ممالک پر وکیپیڈیا پر مضامین لکھے تھے۔ اب اردو وکی پر دنیا کے سب ممالک پر مضامین کی ضرورت ہے۔ لکھنے میں انگریزی وکیپیڈیا سے مدد لی جا سکتی ہے۔ مگر یہ خیال رہے کہ نکتہ نظر اپنا ہی رکھا جائے۔ زمرہ کا پتہ یہ ہے:
category
 

جیسبادی

محفلین
بہت خوب۔
مگر اب مسلئہ یہ آن پڑا ہے کہ مجھے کینیڈا پر لکھنا پڑے گا کیونکہ شک ہے کہ اور کوئی بندہ یہاں کینیڈا میں مقیم نہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جیسبادی نے کہا:
مگر اب مسلئہ یہ آن پڑا ہے کہ مجھے کینیڈا پر لکھنا پڑے گا کیونکہ شک ہے کہ اور کوئی بندہ یہاں کینیڈا میں مقیم نہیں۔
اگرچہ میں کینیڈا میں نہیں‌ہوتا پھر بھی، میں ہوں‌ نا، میں لکھ دیتا ہوں، آپ دیکھ کر پروف ریڈ کر دیں :D تو پھر اجازت؟
 

جیسبادی

محفلین
چلیں آپ لکھیں۔ ہو سکا تو کچھ کنسپارسی تھیوری میں ڈال دوں گا۔ ویسے تو ڈر ہی لگتا ہے ان لوگوں سے۔
 
Top