نافٹاتعاون کا شکریہ۔ ویسے کینیڈا کس کس گروپ میں شامل ہے؟
بافٹا کی طرح
NAFTA
http://en.wikipedia.org/wiki/North_American_Free_Trade_Agreementپر اس نافٹا کی کوئی وضاحت تو ہو گی نا؟
سکھی وہ انگریجی بولے میں گاوں کی بھولی نار پیا میرے شہری ہو گے؟http://en.wikipedia.org/wiki/North_American_Free_Trade_Agreement
http://immigrationlawnv.com/ur/nafta-immigration-services/
شاید کچھ وضاحت ہو سکے ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
یہ گیت مکمل مل سکے تو کیا ہی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکھی وہ انگریجی بولے میں گاوں کی بھولی نار پیا میرے شہری ہو گے؟
http://www.saavn.com/p/radio/hindi-song-station/Mein-Gaon-Ki-Bholi-Naar-(Album-Version)/GSkgVw4dYAMیہ گیت مکمل مل سکے تو کیا ہی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے تو نافٹا سلیکٹ کر کے چاچا گوگل کی جانب اچھالا تھا ۔ چچا نے یہ جگہیں دکھا دیں ۔ سو آپ کو متوجہ کر دیا ۔
بہت دعائیں
میوزک کی اپنی زبان ہوتی ہے بغیر مذکر مونثآپ نار ہیں؟
یہ بات تو درست کہیمیوزک کی اپنی زبان ہوتی ہے بغیر مذکر مونث
شکریہ کسی نے آج پہلی بار بغیر تنقید درست مانا اتنے برسوں میںیہ بات تو درست کہی
اب ذرا یہ گانا زور سے گا کر دیکھئے