قیصرانی
لائبریرین
میرے مشورے پر عمل کر کے دیکھئے، پھر پتہ چلے گا کہ اتفاق کیوں کیاشکریہ کسی نے آج پہلی بار بغیر تنقید درست مانا اتنے برسوں میں
میرے مشورے پر عمل کر کے دیکھئے، پھر پتہ چلے گا کہ اتفاق کیوں کیاشکریہ کسی نے آج پہلی بار بغیر تنقید درست مانا اتنے برسوں میں
آپ کے گھر والے بھی آپ سے اتفاق کر لیں گےاس سے کیا ہو گا قیصرانی جی؟
یہ واقعی شرارت ہی ہےیہ کوئی شرارت تو نہیں ۔۔ بے بی ہاتھی؟؟
جب آپ زور سے گاتے ہوئے خود کو ناری کہیں گے اور گھر والوں کو بتائیں گے کہ "پیا" انگریزی بولتے ہیں، تو ان کی معلومات میں کتنا بیش قدر اضافہ ہوگا
جو کرنا ہو، کر دیا کریں۔ اجازت لینے کی کیا وجہ؟میں آپ کی طرح کبھی نہیں کہوں گا بلاک کر دوں؟
یہ دل تم بن کہیں لگتا نہیں ہم کیا کریں؟جو کرنا ہو، کر دیا کریں۔ اجازت لینے کی کیا وجہ؟
جیتے رہیئےیہ دل تم بن کہیں لگتا نہیں ہم کیا کریں؟