طالوت
محفلین
آپ درست کہہ رہے ہیں ، لیکن جو میں نہیں ہوں اس کا ڈھنڈورا کیوں پیٹوں ؟ تاہم میں یہ ضرور کہہ سکتا ہوں کہ ان جراثیموں میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔۔ کہ "ان تازہ خداؤں میں وطن سب سے بڑا ہے " اور معاف کیجیے گا مسلم ہونے کے باوجود ہم نے جانے انجانے میں بہت سے خدا بنا رکھے ہیں ۔۔تفصیل طلب موضوع ہے کسی اور دھاگے میں کوشش کروں گا بیان کرنے کی ۔۔میرے اندر نیشنل ازم کے جراثیم خاصی تعداد میں پائے جاتے ہیں ۔۔
اس جملے میں مجھے اعتدال نظر نہیں آیا۔۔اسی لئے کہا تھا بھائی ۔۔ورنہ فطری محبت تو ہوتی ہی ہے اپنے ملک سے وطن سے ۔۔پر دین اسلام سے محبت ان تمام محبتوں پر غالب آجاتی ہے ۔۔اور آجانی چاہئے ۔۔تب ہی ہم اپنے آپ کو مسلمان کہنے میں حق بجانب ہونگے۔۔
میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں ۔۔ظاہر ہے میں اس قسم کی بحث کو لاحاصل سمجھتی ہوں ۔۔۔۔ لیکن میری نظر میں آپ ایک اہم بات یہ بھول رہے ہیں کہ میڈیا کے سہارے نظریات بنانا اور ہوتا ہے اور خود اس جگہ رہ کر تجربہ و مشاہدہ حاصل کرنا اور۔
وسلام