تاسف ممتاز شاعر عارف شفیق انتقال کر گئے

710800_5141166_arif-shafiq_updates.jpg

ممتاز شاعر عارف شفیق طویل علالت کے بعد 62 برس کی عمر میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
'اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ'​
مرحوم کافی عرصے سے سانس کی بیماری اور فالج کے مرض میں مبتلا تھے، مرحوم نے سوگوروں میں بیوہ، 2 بیٹوں اور 2 بیٹیوں کو چھوڑا ہے۔
عارف شفیق کے 8 شعری مجموعہ شائع ہوچکے ہیں، وہ ادبی اور سماجی حلقوں میں اپنے اشعار سے پہچانے جاتے تھے۔

پہنچ گیا ہوں میں منزل پہ گردش دوراں
ٹھہر بھی جا کہ بہت تو نے رہبری کر لی
عارف شفیق
 
آخری تدوین:

عدنان عمر

محفلین
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔
ایک اور خوبصورت تخلیق کار چلا گیا۔
اللّٰہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔
 
Top