بہت عرصے بعد کوئی نیک خبر۔ کم از کم اس پر مقدمہ چلا اور انصاف ہوا۔ سلمان تاثیر کا نا کوئی مقدمہ چلا، نا وارننگ دی گئی، بس اختلاف کی سزا موت کا شیطانی قانون، ملاء کا قانون چلادیا گیا۔ شیطانیت کی انتہا یہ ہے کہ ایک قاتل قانون شکن کے نام پر اللہ کا گھر مسجد تک قائم کردی گئی۔
مجرم تو اپنے جرم کی سزا پا گیا ۔۔۔۔
ممتاز قادری تو اب حقیقی سچی عدالت میں پہنچ اپنے کیے کی سزا و جزا پائے گا ۔۔۔۔۔
دیکھنا یہ ہے کہ پاکستانی معاشرے میں پھیلی انتہا پسندی اور شدت پسندی کے پیروکار
اب جو " مجرم اور جرم " کو " مذہب و مسلک " سے منسلک کرتے احتجاج کے نام پر فساد و انتشار پھیلائیں گے ۔
اس سے کیسا نپٹا جائے گا ۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
سزا کا وقت مقرر کرنے والے نے بہت سوچ سمجھ کر " 29 " تاریخ مقرر کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔29 فروری
جو جو معززین اس " یوم سیاہ " میں شریک ہوں ۔یہ قانون دان ہیں پاکستان کے:
سلمان تاثیر کے قتل میں کیا خوشی کیا بات تھی؟لیکن کیا واقعی یہ خوشی کی بات ہے ؟؟؟ سلمان تاثیر کے مرنے کی خوشی ہو ممتاز قادری کو پھانسی لگنے کی خوشی ؟؟
عدل اور انصاف ہوا اور مجرم کو سزا ملی۔ یہ اچھی بات ہے۔لیکن کیا واقعی یہ خوشی کی بات ہے ؟
محترم بابا جیاسٹیٹ لاء کے حساب سے سہی فیصلہ
تمام کاروائی پوری کی گئی ۔۔۔ ورثاء نے بھی خون بہا معاف نہیں کیا
صدر نے بھی اپیل مسترد کردی ۔۔
لیکن کیا واقعی یہ خوشی کی بات ہے ؟؟؟ سلمان تاثیر کے مرنے کی خوشی ہو ممتاز قادری کو پھانسی لگنے کی خوشی ؟؟