ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

bilal260

محفلین
اور پیش گوئیاں سچ ثابت ہونے لگیں۔
غازی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو جیل میں حضور کی ﷺ جاگتے ہوئے زیارت ہوئی

یہ غازی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے بھائی ہیں جو یہ واقعہ بیان فرما رہے ہیں

ضرور دیکھیں اقر شئیر کریں
 
مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کا موقف اس آڈیو کلپ میں دیکھیئے

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1023121341083623&id=100001572999625

اس ویڈیو میں تقی عثمانی صاحب فرماتے ہیں :
1۔ "حنفی مسلک میں گستاخی رسول کی سزا قتل نہیں ہے، کوئی بھی حاکم اپنی صوابدید کے مطابق جو سزا مقرر کرے وہ کرسکتا ہے، الا یہ کہ وہ مسلمان ہو تو وہ مرتد ہو جائے گا اور مرتد کی سزا قتل ہوتی ہے، غیرمسلم اگر کرے تو غیر مسلم کی سزا قتل نہیں ہے، کوئی اور سزا اس کو دی جائے گی۔ "

2۔ " لیکن جمہور کا اصول یہ ہے کہ گستاخی کرنے والا چاہے وہ مسلم ہو یا غیر مسلم ، ہر صورت میں اس کی سزا قتل ہے، اور پاکستان میں جو قانون بنایا گیا ہے وہ جمہور کے قول پر بنایا گیا ہے"


معلوم نہیں کہ یہ قرآن حکیم کی کس آیت سے ثابت ہے؟
 
IMG_20160309_180627_zpsynscte0q.jpg
 

یاز

محفلین
عاشقانِ قادری نے اس کے چہلم کے موقع پر اسلام آباد میں عشقِ رسول ﷺ کا کچھ یوں مظاہرہ کیا۔ بلوہ ابھی جاری ہے ویسے۔

گستاخ فائر بریگیڈ کو جہنم واصل کیا گیا
10628137_1373282512697211_6024386057791736395_n.jpg


ملعون میٹرو سٹیشن کو توڑا گیا
12919749_1373274596031336_6854939724085617896_n.jpg

943818_1373274812697981_284135534724691174_n.jpg


سڑکوں اور چوراہوں کا توہینِ رسالت میں اہم کردار تھا۔ ان کو یوں سزا دی گئی
1929004_1373282672697195_2966234350953321936_n.jpg
 

اکمل زیدی

محفلین
کیا آپ کے پاس سچے مومن کا ثبوت یہی ہے کہ وہ دوسروں کی جان لے لے ؟
آپ کو میرے کسی مراسلے میں اس کی حمایت میں کوئی ریمارکس نہیں ملے گا . . . مگر سوال وہی ہے کے کبھی کبھی دشمنی ذاتی نہیں ذات سے بڑھ کر ہو جاتی ہے . . کوئی شاید خود کو دی ہوئ گالی سہہ جائے مگر اس میں کوئی محترم رشتہ ہوا تو اُس کا رد عمل ذرا مختلف ہوتا ہے . . .۔
 
Top