ممجھے علامہ شبلی نعمانی پر ایک جامع مضمون جاہیے۔۔ مہربانی کر کہ میری مدد کریں؟

السلام علیکم
میں امید کرتا ہوں کہ آپ سبھی حضرات باخیر ہوں گے،
مجھے علامہ شبلی نعمانی پر ایک جامع مضمون چاہیے جو اردو و فارسی ادب کے فروغ میں علامہ شبلی نعمانی کے حصہ کا احاطہ کرے۔۔
اگر کوئی بھائی میری مدد کر سکتا ہے تو مہربانی کر کے میری مدد جلد سے جلد کرے،
میں انکا بہت ممنون و مشکور ہوئنگا۔۔۔
آپکا بھائی دانش اقبال
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت بہت شکریہ قیصرانی و نایاب صاحبہ ان شاء الله مضمون مکمل ہو جائے گا تو ضرور شیئر کروں گا۔۔۔
نایاب صاحب ہیں :)
اگر کسی رکن کی تذکیر و تانیث میں جھجھک ہو تو ان کے نام پر کلک کریں۔ جو نئی ونڈو کھلے گی، اس میں اکثر تذکرہ ہوتا ہے :)
 
نایاب

لائبریرین
نایاب صاحب ہیں :)
اگر کسی رکن کی تذکیر و تانیث میں جھجھک ہو تو ان کے نام پر کلک کریں۔ جو نئی ونڈو کھلے گی، اس میں اکثر تذکرہ ہوتا ہے :)
یہ آپ کی اچھی ڈیوٹی ہے محترم بھائی
ننانوے فیصد آپ ہی تصحیح کرتے ہیں ۔
بہت دعائیں
 
ابن رضا

لائبریرین
بہت بہت شکریہ قیصرانی و نایاب صاحبہ ان شاء الله مضمون مکمل ہو جائے گا تو ضرور شیئر کروں گا۔۔۔

نایاب صاحب ہیں :)
اگر کسی رکن کی تذکیر و تانیث میں جھجھک ہو تو ان کے نام پر کلک کریں۔ جو نئی ونڈو کھلے گی، اس میں اکثر تذکرہ ہوتا ہے :)

یہ وضاحت آپ کو دونوں کے لیے کرنی چاہیے تھی کیونکہ صاحبہ سے پہلے دونوں اسما کے درمیان واو عطف موجود ہے:p کیا خبر آپ کو بھی تانیث میں شمار کیا گیا ہو
 
منقب سید

محفلین
واللہ مجھ سے بہت بڑی غلطی سرزد ہو گئی، اس کے لیے میں بہت شرمندہ ہوں اور قیصرانی و نایاب بھائی آپ دونوں سے معافی چاہتا ہوں۔۔ ۔
ابن رضا برادر آپ نے صحیح کہا میں نے ان دونوں حضرات کو پہچاننے میں غلطی کی۔:):)
 
علامہ شبلی نعمانی پر شاید سب سے اہم کام سید سلیمان ندوی کی کتاب "حیاتِ شبلی" ہے، اس کا مطالعہ کیجیے امید ہے کارگر ثابت ہوگا۔

کتاب کا ربط
اس میں کوئی شک نہیں کہ سید صاحب کی یہ سوانحی تصنیف انتہائی اہم کام ہے، تاہم بہت ساری جگہ عقیدتمند سید صاحب غلو کر گئے ہیں اپنے عزیز استاد کے کارناموں کو بیان کرنے میں۔ :) :)
 
آپ سبھی حضرات کے تعاون کا بہت بہت شکریہ ۔۔ میرا مضمون آج اختتام کو پہنچ گیا ہے، انشاء اللہ اسے میں جلد ہی آپ حضرات سے بھی شیئر کرونگا۔۔
 
Top