منافقت یا ۔۔۔۔۔۔۔ !

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم طالوت بھائی
سدا خوش رہیں آمین
کیمرہ اگر اس وقت وہ بھی کور کرتا جو لوگ ٹھٹک ٹھٹک کر دیکھ رہے تھے ۔
تو معلوم ہوتا کہ سچائی کیا ہے ۔ کچھ غیر فطری سے محسوس ہوتی ہے ۔ یہ ویڈیو
کچھ جگہ تو صاف محسوس ہوتا ہے کہ توجہ حاصل کی جارہی ہے ۔ کسی کی پہلی نظر پڑنے کے بعد
نایاب
 

طالوت

محفلین
بہرحال جو بھی کہا جائے یہ معاملہ پاکستان میں عام ہے ۔۔
اس کی تو گواہی کی بھی ضرورت نہیں ۔۔
وسلام
 

arifkarim

معطل
یورپ کا یہی تو کمال ہے کہ یہاں کوئی بھی بلاوجہ آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر نہیں دیکھتا!
 
Top