گر علی نہیں آتے، زندگی نہیں آتی ( پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
کاشفی محفلین جولائی 25، 2014 #42 نایاب نے کہا: بہت خوب شراکت بہت دعائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوش رہیئے ہمیشہ نایاب بھائی۔
کاشفی محفلین جولائی 25، 2014 #44 جب خدا کو پکارا علی آگئے (شہید سبط جعفر کا کلام علی صفدر کی زبانی)
کاشفی محفلین جولائی 25، 2014 #45 اگر نہ ہوتیں جنابِ زینب نہ دین ہوتا نہ ہوتا کلمہ (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
کاشفی محفلین جولائی 25، 2014 #47 ترانہ (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)نبی و آلِ نبی کے مجاہدوں کو سلام شہیدوں اور شہیدوں کے وارثوں کو سلام ہر ایک روز ہے اپنے محاسبے کا دن جو ایسا کرتے ہیں اُن سارے مومنوں کو سلام
ترانہ (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)نبی و آلِ نبی کے مجاہدوں کو سلام شہیدوں اور شہیدوں کے وارثوں کو سلام ہر ایک روز ہے اپنے محاسبے کا دن جو ایسا کرتے ہیں اُن سارے مومنوں کو سلام
کاشفی محفلین جولائی 25، 2014 #50 قیصرانی نے کہا: جزاک اللہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خدا آپ کو خوش و خرم رکھے۔۔آمین
قیصرانی لائبریرین جولائی 25، 2014 #51 کاشفی نے کہا: خدا آپ کو خوش و خرم رکھے۔۔آمین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیتے رہیئے برادرم
الف نظامی لائبریرین جولائی 25، 2014 #52 اہلِ نظر کی آنکھ کا تارا علی علی اہل وفا کے دل کا سہارا علی علی اک کیف ایک سرور سا رہتا ہے رات دن جب سے ہوا ہے ورد ہمارا علی علی اعظم یہ مغفرت کی سند ہے ہمارے پاس ہم ہیں علی کے اور ہمارا علی علی
اہلِ نظر کی آنکھ کا تارا علی علی اہل وفا کے دل کا سہارا علی علی اک کیف ایک سرور سا رہتا ہے رات دن جب سے ہوا ہے ورد ہمارا علی علی اعظم یہ مغفرت کی سند ہے ہمارے پاس ہم ہیں علی کے اور ہمارا علی علی
کاشفی محفلین جولائی 25، 2014 #54 گناہوں کی عادت چھوڑا میرے مولا مجھے نیک انساں بنا میرے مولا جو تجھ کو، جو تیرے نبی کو پسند ہے مجھے ایسا بندہ بنا میرے مولا
گناہوں کی عادت چھوڑا میرے مولا مجھے نیک انساں بنا میرے مولا جو تجھ کو، جو تیرے نبی کو پسند ہے مجھے ایسا بندہ بنا میرے مولا
کاشفی محفلین جولائی 28، 2014 #56 خدا کی راہ میں لٹنا حسین جانتے ہیں نبی کے نام پہ کٹنا حسین جانتے ہیں
الف نظامی لائبریرین اکتوبر 7، 2014 #60 کہاں سے لاوں میں ایسی زباں امام حسین تیری صفات کرے جو بیاں امام حسین