خورشیدآزاد
محفلین
شمشاد بھائی سب سے پہلے تو منتظم اعلٰی بننے اور سُرخ ہونے پر مبارک باد۔
میں نے آپکو شاہین دیا پر آپ تو بلیاں ہی دیکھاتے ہیں؟
قیصرانی تو بس ایسے غائب ہوئے جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے کہتے تھے کہ شادی سے کچھ فرق نہیں پڑنے کا۔ اب دکھائی ہی نہیں پڑتے۔مبارک ہو شمشاد بھائی! قیصرانی بھائی کی جگہ آپنے لے لی!