مندر میں موجود سنگ مرمر سے بنا غیر منقسم برصغیر کا نقشہ

م حمزہ

محفلین
لو آپ کشمیر پر ہی اٹک گئے میں تو ڈرماں والے چوک تک لانے کا پروگرام بنائے بیٹھا تھا-

بادشاہو آپ کو یہ سارے "ڈرماں پیپاں" والے چوک گزر کر ہی کشمیر جانا پڑے گا، ذرا مندر کی زیارت تو کریں اوپر!
شاید آپ کو یاد ہو ریڈیو حریت کشمیر سے کچھ ترانے چلائے جاتے تھے کبھی۔ ایک میں وہ کہتے تھے دلی میں جاکر دم لیں گے۔ شاید کسی میں دہلی میں صبح کا ناشتہ کرنے کی بات بھی ہوتی تھی۔
 
ہم نے تو لہور ناشتے والی سُن رکھی ہے جی- :)
 
شاید آپ کو یاد ہو ریڈیو حریت کشمیر سے کچھ ترانے چلائے جاتے تھے کبھی۔ ایک میں وہ کہتے تھے دلی میں جاکر دم لیں گے۔ شاید کسی میں دہلی میں صبح کا ناشتہ کرنے کی بات بھی ہوتی تھی۔
بہت میں ذکر ہے
جیسے
پھر ہم دہلی کے لال قلعے پر سبز علم لہرائیں گے
 
Top