فارقلیط رحمانی
لائبریرین
اتر پردیس اردو اکادمی سرکاری ادارہ ہے۔ وہاں کے ارباب حل وعقد میں جن سے ہماری گاڑھی چھنتی تھی وہ رٹائرڈ ہو چکے ہیں۔براہ کرم اگر ممکن ہو تو انہیں سکین کروا کر اردو ویب پر ضرور شئیر کیجیے۔
موجودہ ملازمین کو ایک کتاب کی سپلائی میں کوئی دلچسپی نہیں ہوگی، عنقریب بغرض علاج لکھنئؤ کے سفر کا ارادہ ہے تبھی ان شاء اللہ حاصل کر کے آنجناب کے حکم کی تعمیل کی جا سکے گی۔
تب تک انتظار کیجیے۔