اسد
محفلین
ابھی فارقلیط رحمانی صاحب کا پیغام 'جامع انگریزی-اُردو لغات اور اردو انسائیکلوپیڈیا' پڑھنے پر 'قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان' کی سائٹ پر گیا تو امیر حسن نورانی صاحب کی کتاب 'منشی نول کشور اور ان کے خطّاط و خوشنویس' بھی نظر آئی(3 ایم بی پی ڈی ایف)- سکین کی ہوئی کتاب ہے اور 1994 میں طبع ہوئی تھی۔ ڈاؤنلوڈ تو کر لی ہے، پتہ نہیں پڑھنے کا کب موقعہ ملتا ہے۔