منصوبہ بندی

محمدصابر

محفلین
found_birthcontrol_f.jpg
 
عزیز بھائی آکر سمجھائیں گے تو سب سمجھ جاؤ گی ۔ او یہ بندوق سے بکری کا نشانہ لیا ہوا ہے اور بکری نے بچے اٹھائے ہوئے ہیں ۔ یعنی بکری پانی سے نکلی نہیں اور بچے پھرررررررررررررررررررررررررر
 

شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی میں بھی آپ کے پیچھے ہی ہوں۔ اگر آپ کو کچھ سمجھ آئی ہو تو اس ناسمجھ کو بھی سمجھا دیں۔
 

خرم

محفلین
میری بات ذرا غور سے پڑھئیے پھر میرے چشمے کی فکر کیجئے گا ۔
سوہنیو۔

اب سوہنا کہہ دیا ہے تو چاہے ہاتھی بنا دو اسے ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔

ویسے شمشاد بھائی اب تو واقعی یقین آگیا ہے کہ بیچارے کی عینک کھڑیچ گئی ہے۔:biggrin:
 

زینب

محفلین
مجھے تو پرندہ بچے بادل سب کچھ نظر آیا نہیں نظر آئی تو فیصل بھائی کی دکھائی گئی بکری نظر نہیں آئیی
 
اب یہ عجیب بات کیا ہوئی ۔ دیکھو پہلے پیغام سے ایک ترتیب میں پڑھو ۔ ایک تصویر ہے جس میں کچھ چیزیں نظر آتی ہیں اور تم ان چیزوں کو دیکھتے ہوئے بھی یہ کہ دیتی ہو کہ مجھے کوئی سمجھ نہیں آئی ۔ ایسے میں اگر ان دیکھی ہوئی چیزوں کو میں کوئی اور نام دیتا ہوں تو تمہیں مان لینا چاہیئے نا کہ میں درست ہوں اور اگر تمہارے علم کے مطابق میں غلط ہوں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس بات کی سمجھ تم میں ہے کہ اس تصویر میں کیا ہے ۔ ایسے میں بے تکا سوال ہوا یا کہ جواب ۔۔۔؟

کیا سمجھے ۔۔؟
 
اگر یہ بکری ہے تو پانی میں ہے اور اگر پانی میں ہے تو مرنے کی صورت میں بچے پھرررررررررررررررررررر

اس پیغام پر اعتراض کرنے والوں نے یہ نہیں دیکھا کہ اس میں ایک شرط ہے اور وہ شرط اس بات کو مکمل کرتی ہے ۔

اگر یہ بکری ہے ۔ تو ۔ پانی میں ہے ۔ اور ۔ اگر ۔ پانی میں ہے ۔ تو مرنے کی صورت میں بچے ۔ پھرررررررررررر

غور کیجئے
 

زینب

محفلین
توبہ فیصل بھائی آپ نے تصویر کا کیا سے کیا بنا دیا۔۔۔سلجھانے کی بجاے اور الجھا دیا ہے۔۔۔۔ایک پرندہ ہے جو 5 بچوں‌کو اچھی منصوبہ بندی کے ساتھ لے کے آسانی سےاڑ رہا ہے بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تصویر تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
 

محمدصابر

محفلین
زینب یہ مغربی نظریہ ہے۔ میں‌نے صرف دھاگے کے نام میں "خاندانی" نہیں‌لگایا ورنہ بہتر سمجھ میں‌آتا۔
 
Top