شمشاد
لائبریرین
payaarkerogi نے کہا:
نفرتیں مٹاو محبتیں پھلادو لوگوں
کی کو چاہو کس کا پیار بن کے رہو
میرے خیال میں یہ شعر اس طرح ہے :
نفرتیں مٹاؤ محبتیں پھیلاو لوگو
کسی کو چاہو کسی کا پیار بن کے رہو
payaarkerogi نے کہا:
نفرتیں مٹاو محبتیں پھلادو لوگوں
کی کو چاہو کس کا پیار بن کے رہو
زکریا نے کہا:خوشآمدید منصور حلاج۔
اتنی سی دیر میں اتنے سارے نک
منصور حلاج نے کہا:کس کو معلوم ہے کہ “محب علوی“ اصل نام ہے کہ محض ایک نک (معذرت محب، آپ کو تنگ کرنا مقصد نہیں مگر آپ کا نک یہاں بہترین مثال تھا)۔