جیہ
لائبریرین
ہاہاہاروز تولد مبارک باد!
یوم ولادت یعنی روز پیدائش ۔ تولد پیدا ہونے کو نہیں پیدا کرنے ، جننے کو کہتے ہیں۔ بر وزن تفعُّل، تفکر، تشکر
ہاہاہاروز تولد مبارک باد!
ڈیرہ مہربانی ۔خدائے دے خوشحالہ ساتہمبارک دے شہ
محترمہ آپ گردان درست نہیں کر رہی ہیں۔ تشکر یا تفکر، کا مصدر ہے شکر و فکر بر وزن فعل۔ جبکہ تولد فارسی ترکیب ہے جس کا مادہ ہے ولادت۔ فارسی میں یہ لفظ اسی معنی میں مستعمل ہے۔ تولدتان مبارک، تولد شما مبارک، فالِ روزِ تولد، روزِ تولد شما مبارک، روزِ تولد مبارک۔ہاہاہا
یوم ولادت یعنی روز پیدائش ۔ تولد پیدا ہونے کو نہیں پیدا کرنے ، جننے کو کہتے ہیں۔ بر وزن تفعُّل، تفکر، تشکر
میں آپ سے متفق نہیںمحترمہ آپ گردان درست نہیں کر رہی ہیں۔ تشکر یا تفکر، کا مصدر ہے شکر و فکر بر وزن فعل۔ جبکہ تولد فارسی ترکیب ہے جس کا مادہ ہے ولادت۔ فارسی میں یہ لفظ اسی معنی میں مستعمل ہے۔ تولدتان مبارک، تولد شما مبارک، فالِ روزِ تولد، روزِ تولد شما مبارک، روزِ تولد مبارک۔
میں آپ سے متفق نہیں
ہم نے میزان الصرف میں یہی گردان یاد کی تھی جو لکھی ہے
ابن سعید صاحب ذرا گردان صرف صغیر کا امتحان دیجیے!اور ہاں ولد فارسی نہیں عربی ہے۔ باقی آپ کی مرضی
واقعی بھائی منصور ۔اللہ آپ اور تمام محفلین کو دلی شادمانی نصیب فرمائے۔ آمین۔ارے بھئی وہ تو ہے ہی لیکن کیا کریں کون کونسا غم کریں ۔خوشی مناؤ دو دن کی زندگی ہے۔
بہت بہت شکریہ اعلی حضرتسالگرہ مبارک ہو منصور مکرم بھائی۔
اپنی سالگرہ کا کیک جیہ کو کھلانا مت بھولیے گا۔ ہو سکتا ہے اسی طرح اس کا غصہ کچھ کم ہو جائے۔
شکرا یا اخی المسافرسالگرہ مبروک ۔۔ یا اخی ۔۔
شکریہ جنابسالگرہ مبارک ہو
شکریہ مانو ۔سالگرہ مبارک بھائی
واووووسالگرہ بہت بہت مبارک ہو بھائی
جیتے رہیں، خوش رہیں، شاد و آباد رہیں
شاعر ہوتا تو ضرور اسپر کوئی نا کوئی شعر بنا دیتا۔جیتے رہیں، خوش رہیں، شاد و آباد رہیں
بسیار تشکر برادرروز تولد مبارک باد!
شکریہ عینی مینیمینی مینی ہیپی برتھڈے منصور بھائی