عمار ابن ضیا
محفلین
بڑے پروفیسر صاحب یعنی کہ ہمارے ظفری بھائی جان نے فلم "سودیس" کے گیتوں کے بول لکھنے کا وعدہ کیا ہے۔۔۔ یاد ہے نا بڑے بھائی؟
اور بھی کسی رکن کے پاس ایسے بول لکھے ہوں تو بتائیں۔ ویسے فرصت میں محفل پر بھی تلاش کی جاسکتی ہے۔ کافی گانوں کی شاعری یہاں پر موجود ہے۔۔۔ ترتیب دینے کی ضرورت ہے بس۔