مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

زینب

محفلین
میٹھا تو میں کھاتا ہی نہیں ہوں۔ کچھ نمکین کی بات کرو۔
آپ اب چائے بھی نمکیں پیتے ہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں جو بھی کھانا ہے بتایئں وت سہی ا ہم نے کب انکار کیا پا جی


اب جب کہ محترمہ زینب صاحبہ (امید ہے اب تو ہضم ہو جائے گا) کیک خرید چکی ہیں تو وہ ہمیں ارسال کر دیں آپ نمکین کا انتظار کریں مزید چند سال ۔۔۔
وسلام

نہیں نہیں میٹھا نمکین سب کو ساتھ ساتھ ملے گا فکر ناٹ
 

شمشاد

لائبریرین
کبھی پیا کرتا تھا شکر کے ساتھ لیکن جب سے میرا خون شکر کے معاملے میں خود کفیل ہوا ہے، شکر چھوڑ دی ہے۔
 

زونی

محفلین
زینب بہت بہت مبارک ہو منفرد کے عہدے تک پہنچنے کیلئے اور آئندہ بھی ہنستی مسکراتی رہو اور اللہ تمہارے لیے ہر منزل آسان کرے :)
 

زینب

محفلین
کبھی پیا کرتا تھا شکر کے ساتھ لیکن جب سے میرا خون شکر کے معاملے میں خود کفیل ہوا ہے، شکر چھوڑ دی ہے۔

ہایئں یہ کب ہوا پا جی:(

ہاضمے کا مسئلہ کسے درپیش ہے ؟:confused:
مشورہ تو آپ کو ہی دونگا :grin:اگر طالوت بھائی کو بھی مسئلہ ہے تو وہ بھی مفت میں یہ مشورہ لے سکتے ہیں۔:hatoff:

میرا ہاضمہ خراب ہے اچھا۔۔۔۔مجھے پت اہی نہیں
 

طالوت

محفلین
ہاضمے کا مسئلہ کسے درپیش ہے ؟:confused:
مشورہ تو آپ کو ہی دونگا :grin:اگر طالوت بھائی کو بھی مسئلہ ہے تو وہ بھی مفت میں یہ مشورہ لے سکتے ہیں۔:hatoff:

چندا انھی کو دو مشورے جن کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خراب ہے ، ہم اپنا علاج خود کر لیتے ہیں ۔۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
نا یہ چندا ماموں مجھے کیوں مشورہ دیں بھلا میں نے تو ابھی تک کیک نہیں کھایا آپ تو ایسے کہہ رہے ہو جیسے میں آپ کے حصے کا بھی کھا گئی ہوں
 
Top