مبارکباد منفرد مبارکباد

الف عین

لائبریرین
چاچو کا بھتیجا المعروف بہ کمسن بوڑھا اپنے پانچ ہزار پیغامات کا سنگِ میل پار کر کے نیا منصب حاصل کر چکا ہے۔ افسوس کہ سعود کو محفل یہ منفرد منصب نہیں دکھائے گی کہ ان کو پہلے ہی ماڈریٹر کا سبز لباس مل چکا ہے۔
یہ سنگِ میل بہر حال مبارک ہو۔۔ بہت بہت۔۔۔ ایسے کئی سنگِ میل آسانی سے جلد جلد پار کرتے رہو۔
 
بہت بہت شکریہ!! (اوہ کچھ گڑبڑ ہو گئی شاید یہ نہیں کہنا تھا) :)

چاچو! آپ کی نگاہ بھی کہاں جمی ہوئی تھی! :) :)

عندلیب اپیا! مجھے آپ کی محبت سے فرار کب ہے بھلا۔ یہ محفل اتنی حسین ہے اور خاص کر میرے لئے کہ ارد گرد بہنوں بچیوں بھائیوں دوستوں اور ایک عدد چاچو کا گھیرا ایسا رہتا ہے کہ ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔ :grin: :grin: :grin:

مجھے لگتا ہے کہ کچھ تو ہے جو میں کرتا نہیں ہوں اور ہو جاتا ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ میں نے اتنے مراسلے بھیجے ہونگے۔ یہ شاید میرے پیغامات تو دو یا تین گنا کر کے دکھاتا ہے۔ :) :)
 
حجاب اپیا اور پیاری بٹیا رانی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ۔ پیغامات کی تعداد اتنی ہونے میں آپ سب کی محبتوں کا بہت ہاتھ ہے۔ :) :) :)
 

ابوشامل

محفلین
سعود ابن سعید ایک اہم سنگ میل عبور کرنے پر اس ناچیز کی مبارکباد بھی قبول ہو۔ یہاں پہنچنے میں شاید ہمیں زمانے لگیں :)
 
بہت مبارک ہو سعود بھائی۔۔۔ اتنی جلدی مجھ سے کافی آگے نکل گئے۔۔۔ :) خدا کرے کہ یہ سفر اسی طرح جاری رہے اور آپ کے محبت بھرے پیغامات محفل کی زینت بنے رہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
اتنے کم عرصے میں اتنی ڈھیر ساری پوسٹس ۔۔ چھا گئے ہو سعود بھیا ۔۔:tounge: بہت بہت بہت مبارک ہو ۔۔ اس ہی طرح محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتے رہیں ہمیشہ ۔۔:)

congrats016.gif


AnimationPart2037.gif
 
Top