اظفر بھائی آپ اڑائیں گے اپنی 128 جی بی کی یو اسی بی آلو یا کریلے یا شلجم میںھاھاھا سٹک لیکر خود کسی سبزی میں اڑا لینا دوستو
ویسے میں نے 128 جی بی کی یو ایس بی ڈراٰئیو لی ہے
دعا کرو اس کی عمر دراز ہو
ھاھاھا آلو یا کریلے کیون
128 جی بی کی مہنگی یو ایس بی ہے ،میں تو ایکسٹنشن کیبل لگا کر ا س کو جیب میں ہی رکھ کر استعمال کیا کروںگا ۔
بھٰئی گم نہ جاے کہیں