یعنی چار سو چھتیس دینار ۔۔۔۔ ریال میں کتنے ہوئے کوئی دوست بتا پائیں گے ؟ وسلام
طالوت محفلین اپریل 16، 2009 #21 یعنی چار سو چھتیس دینار ۔۔۔۔ ریال میں کتنے ہوئے کوئی دوست بتا پائیں گے ؟ وسلام
چاند بابو محفلین اپریل 17، 2009 #22 اظفر نے کہا: ھاھاھا آلو یا کریلے کیون 128 جی بی کی مہنگی یو ایس بی ہے ،میں تو ایکسٹنشن کیبل لگا کر ا س کو جیب میں ہی رکھ کر استعمال کیا کروںگا ۔ بھٰئی گم نہ جاے کہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں یہ بھی ٹھیک ہے میرے ایک جاننے والے صاحب ہر وقت اسے ایک ڈوری کے ساتھ اپنے گلے میں لٹکائے رہتے ہیں (شاید سوتے میں بھی)۔
اظفر نے کہا: ھاھاھا آلو یا کریلے کیون 128 جی بی کی مہنگی یو ایس بی ہے ،میں تو ایکسٹنشن کیبل لگا کر ا س کو جیب میں ہی رکھ کر استعمال کیا کروںگا ۔ بھٰئی گم نہ جاے کہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں یہ بھی ٹھیک ہے میرے ایک جاننے والے صاحب ہر وقت اسے ایک ڈوری کے ساتھ اپنے گلے میں لٹکائے رہتے ہیں (شاید سوتے میں بھی)۔
فا ر و ق محفلین اپریل 17، 2009 #23 361.537 SAR http://www.xe.com/ucc 10 سعودی ریال برابر ہیں 1 بحرینی دینار کے تقریبن 7,772.35 PKR 96.5495 USD
361.537 SAR http://www.xe.com/ucc 10 سعودی ریال برابر ہیں 1 بحرینی دینار کے تقریبن 7,772.35 PKR 96.5495 USD
اظفر محفلین مئی 22، 2009 #26 مزہ نہیںہے ۔ 16 جی بی سے اوپر کی تمام یو ایس بی ڈسکس میں ڈیٹا کرپٹ ہوتا رھتا ہے ۔۔۔ ایویں پیسے بھرے
مزہ نہیںہے ۔ 16 جی بی سے اوپر کی تمام یو ایس بی ڈسکس میں ڈیٹا کرپٹ ہوتا رھتا ہے ۔۔۔ ایویں پیسے بھرے