محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہو کرم ہو کرم اے نقیب جہاں
رکھ لو میرا بھرم اےنقیب جہاں
تیرے ہوتے بھلا کسکو دیکھے گدا
ہو تم ہی تو صنم اےنقیب جہاں
بول بالا جہاں میںتمہارا ہی ہے
ہے کرم ہی کرم اےنقیب جہاں
وقت کے اولیاءبادشاہ جہاں
چومتے ہیں قدم اےنقیب جہاں
جو بھی منگتا ہوا اےشاہ آپ کا
دورکردو الم اےنقیب جہاں
توڑ دو اب کمر بڑھنہ جائیں کہیں
ظالموں کے ستم اےنقیب جہاں
ارشدی پر عنایت رہےآپ کا
دیکھ لے یہ حرم اےنقیب جہاں
ارشدی بلرامپوری
رکھ لو میرا بھرم اےنقیب جہاں
تیرے ہوتے بھلا کسکو دیکھے گدا
ہو تم ہی تو صنم اےنقیب جہاں
بول بالا جہاں میںتمہارا ہی ہے
ہے کرم ہی کرم اےنقیب جہاں
وقت کے اولیاءبادشاہ جہاں
چومتے ہیں قدم اےنقیب جہاں
جو بھی منگتا ہوا اےشاہ آپ کا
دورکردو الم اےنقیب جہاں
توڑ دو اب کمر بڑھنہ جائیں کہیں
ظالموں کے ستم اےنقیب جہاں
ارشدی پر عنایت رہےآپ کا
دیکھ لے یہ حرم اےنقیب جہاں
ارشدی بلرامپوری
مدیر کی آخری تدوین: