آصف اثر
معطل
الف نظامی، @نبیل، اور عارف کریم بھائی اس کی دوبارہ بحالی کے لیے کچھ کریں۔ ایسا جملہ تو پہلی بار دیکھنے کو ملے گا۔ڈاکٹر طاہر مصطفی نے قرآن کریم کا غیر منقوط ترجمہ بھی کیا ہے۔ جس بارے میں معلومات اس لنک پر موجود ہیں۔
۔http://www.urduweb.org/mehfil/threads/غیر-منقوط-ترجمہ-قرآن-قرآنی-ادب-میں-ایک-شاندار-اضافہ.65679/
باقی اردو ویب کے مرکزی صفحہ پر ایک مصرعہ لکھا ہوتا تھا کسی زمانے میں جس میں تمام حروف تہجی موجود تھے۔ اب تلاش کیا وہ نظر نہیں آیا مجھے یا شاید ملا نہیں۔
یہاں متن مدیر (ٹیکسٹ ایڈیٹر) میں انگریزی کیسی لکھی جائے؟ کیوں کہ انگریزی اور اردو کے دونوں کی بورڈ سے اردو ہی لکھی جاسکتی ہے۔ ایسا کیوں۔