زیادہ تر ڈرامہ نگار اور کالم نگار کی حیثیت سے مشہور تھے۔ ان کے کچھ پاکستانی ڈرامے بہت مشہور ہوئے، سونا چاندی تو کلاسیک میں شامل ہے۔فیس بک سے معلوم ہو کہ منو بھائی انتقال کر گئے، لیکن یہ کون شخص تھے، اس کا کہیں ذکر نہیں تھا، اب یہاں آ کر پتہ چلا۔ ہندوستان میں تو کوئی واقف نہیں۔ بہر حال انا للہ و انا الیہ راجعون
سونا چاندی تو لاجواب ہے۔ کئی بار ٹی وی پر دکھایا جاچکا ہے لیکن سدا بہار ہے۔زیادہ تر ڈرامہ نگار اور کالم نگار کی حیثیت سے مشہور تھے۔ ان کے کچھ پاکستانی ڈرامے بہت مشہور ہوئے، سونا چاندی تو کلاسیک میں شامل ہے۔
شاعری بھی کی ہے، اردو پنجابی مگر کم۔