منصور مکرم
محفلین
بس انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں۔ہممم آم دیکھ کر منہ میں پانی آگیا
بس انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں۔ہممم آم دیکھ کر منہ میں پانی آگیا
شکریہ سرجزاک اللہ جزاک اللہ
شاندار تصاویر
کبھی سیر و سیاحت اور شکار کا بہت شوق ہوتا تھا
مگر مصروفیت نے سب شوق ختم کر دئے
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے
شاد و آباد رہیں
ہاں بس کچھ ہی دن ہیں لیکن درخت کے آم کی بات ہی کچھ اور ہے۔ کاربیٹ سے پکے آم میں وہ لطف وہ خوشبو وہ نظری گداز کہاں جو کہ قدرتی آم میں ہوتا ہے۔بس انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں۔
پسندیدگی کا شکریہ نوشاباپنی اس بہترین پکنک میں ہمیں بنا کسی خرچ کے شامل کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔
بہت خوبہمنے تو آج ہی میکسیکن آم خریدے ہیں۔ پاکستانی آم شاید مئی جون تک تیار ہوتے ہیں۔