فہیم
لائبریرین
جلدی کیا ہے بھئیتو شادی کب ہے؟
ہوجائے گی شادی بھی
جلدی کیا ہے بھئیتو شادی کب ہے؟
تو اور نہیں تو کیااے لو ۔۔۔ ۔جلدی کیا ہے۔۔۔ ۔۔۔
پشتو پھر بھی تیرے کام نہیں آئی
35 سال کچھ کم عمر نہیں ہوتی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاپشتو پھر بھی تیرے کام نہیں آئی
جس مقصد کے لیے آپ نے دو چار جملے سیکھے تھے اس کے لیے تو کام نہ آئی ناہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
نہیں یار بڑی کام آئی ہے
پرانے آفس میں تھا تو
چائے کے ہوٹل پر فون کرکے بولتا تھا
یوو دودھ پتی چائے ورکا
بس تم نے سیکھائی ٹھیک نہیں نہجس مقصد کے لیے آپ نے دو چار جملے سیکھے تھے اس کے لیے تو کام نہ آئی نا
ہوسکتا ہے گومڑ بھی بھی نکل آتا ہو آج کل... لیکن یہ دیکھنے کے لیے انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ ویب کیم کی بھی ضرورت ہے...
پہلے زمانے میں جھوٹ بولنے پر لڑکیوں کا رنگ سیاہ ہوجاتا تھا
اب تو ایک تل بھی نہیں نکل کر آتا