مہدی نقوی حجاز
محفلین
راوی نہ سہی، بقلم خود سہی!
آپ سمجھے نہیں۔ اسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں! لہٰذا نہ اسے روایت کہیں گے اور نہ ہمیں راوی! اور بقلم خود والی بہتان بھی اسے ضمن میں رہے گی!
راوی نہ سہی، بقلم خود سہی!
خود مار لیں تو درد کم ہوتا ہے۔ کسی اور کو کیوں مارنے دیتے؟ہائے، اپنے ہاتھوں خود ہی کلہاڑی مار لی، وہ بھی اپنے ہی پاؤں پر؟؟؟
چلیں اب روئیں اس زخم کو بیٹھ کر اور دعا کریں اللہ سےخود مار لیں تو درد کم ہوتا ہے۔ کسی اور کو کیوں مارنے دیتے؟
رونے والے اور ہیںچلیں اب روئیں اس زخم کو بیٹھ کر اور دعا کریں اللہ سے
جانے دیں جناب، ہم نے بھی تھوڑی بہت صحیح مگر دنیا دیکھی ہےرونے والے اور ہیں
آپ آج فیس بک پر ہماری پروفائل کا ملاحظہ کر لیجیے اندازہ ہو جائے گا آپ کو۔جانے دیں جناب، ہم نے بھی تھوڑی بہت صحیح مگر دنیا دیکھی ہے
دیکھ لیں گے، جلدی کس چیز کی ہے۔۔۔آپ آج فیس بک پر ہماری پروفائل کا ملاحظہ کر لیجیے اندازہ ہو جائے گا آپ کو۔
دنیا دیکھنے کی!دیکھ لیں گے، جلدی کس چیز کی ہے۔۔۔
خیلی متشکرم۔ آری درست است اما ہمیشہ حق با آنہا نیست کہ با ما ہستند۔ خصوصا در قضیہ ی ازدواج و کار خیر۔زمانیکہ از تلاش کردن خستہ شدی،بہ دو چیز بیاندیش : آنہائی کہ منتظرِ شکست خوردن ِ تو ہستندتا بہ تو بخندند و آنہائی کہ منتظرِپیروزیء تو ہستند تا با تو بخندند-
بہت خوبصورت تحریر۔۔ دعا ہے آپ کو آپ کا گوہرِ نایاب حاصل ہو۔آمین
بہت شکریہ جناب مکرر تعریف کامہدی بھائی مکرر لطف آیا۔