یعنی کتنے عرصے سے؟عرصہ دراز
یعنی آپ ہمارے ہم وطن ہوئے۔ کس ریاست میں ہیں؟امریکہ میں مقیم ہوں
ایک اور شاعر؟اردو ادب کی شمع روشن رکھنے میں اپنا حصہ ڈالتا ہوں -
حضرت بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی - رہنے دیںاردو محفل میں خوش آمدید ۔ قادری صاحب ۔
اپنے مشاغل اور مزاج پر کچھ اور روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے ؟
خوش آمدید اے آر!
یعنی کتنے عرصے سے؟
یعنی آپ ہمارے ہم وطن ہوئے۔ کس ریاست میں ہیں؟
ایک اور شاعر؟
گذشتہ 25 سالوں سے
ادب والوں کا تو کام ہی بات کو دور تلک لے جانا ہوتا ہے بھائی !حضرت بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی - رہنے دیں
ضرور ہوتا ہے مگر ادب کی بات کو اپنی ذات کی بات کو نہیںادب والوں کا تو کام ہی بات کو دور تلک لے جانا ہوتا ہے بھائی !
خوش آمدید ... اپنے حصے کے موم کے نظائر عنایت فرمائیے گا.بس تعارف میرا یہی ہے کہ اردو زبان و ادب کا پرستا ر ہوں - پاکستان سے تعلق ہے مگر اب عرصہ دراز سے امریکہ میں مقیم ہوں اور اردو ادب کی شمع روشن رکھنے میں اپنا حصہ ڈالتا ہوں -
جناب یہ نظائر کیا ہوتا ہے - نظارہ کی جمع تو نظارات ہے -خوش آمدید ... اپنے حصے کے موم کے نظائر عنایت فرمائیے گا.
جی جناب -خوش آمدید. امریکی شہری ہیں آپ؟
آپ نے اپنی ذات کو ادب سے مستثنی کر رکھا ہے۔ ؟ضرور ہوتا ہے مگر ادب کی بات کو اپنی ذات کی بات کو نہیں
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوںآپ نے اپنی ذات کو ادب سے مستثنی کر رکھا ہے۔ ؟
نظائر غالباً "نظیر" کی جمع ہو گی۔ 🙂جناب یہ نظائر کیا ہوتا ہے - نظارہ کی جمع تو نظارات ہے -
نظائر نظیر کی جمع ہے غالباًجناب یہ نظائر کیا ہوتا ہے - نظارہ کی جمع تو نظارات ہے -