تعارف من آنم

تو انار پر لکھ دیں "آم"
juUXU.png
 
منصور مکرم

محفلین
بے شک نہ بنے، پر سمجھ آسانی سے آ جائے گی کہ خوش آم دید لکھا ہوا ہے تصویری شکل میں :)
کل کو وہ لکھ دئے گا کہ میں مالٹا ہوں۔
یہی چالاکیاں اگر فروٹ مندی میں مشہور ہوئی تو کیا حالت ہوگی۔
تربوز کہے گا کہ میں موٹاکدو ہوں اور بینڈی کہے گی کہ میں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
کل کو وہ لکھ دئے گا کہ میں مالٹا ہوں۔
یہی چالاکیاں اگر فروٹ مندی میں مشہور ہوئی تو کیا حالت ہوگی۔
تربوز کہے گا کہ میں موتا کدو ہوں اور بینڈی کہے گی کہ میں تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
تو کیا ہوا، فروٹ چاٹ کی ریڑھی کی جگہ سبزی کا ٹھیلا کہلائے گا :)
 
کیا انار پر آم لکھنے سے وہ آم بن جائے گا؟؟؟؟
اسکو کہتے ہیں انکھوں میں دھول جونکنا
آپ انسان ہیں اور آپ کا نام "درویش خُراسانی" ہے۔
بالکل اسی طرح یہ انار ہے اور اس کا نام "آم" ہے۔
قیصرانی بھائی اتنی وضاحت کافی ہے یا کچھ اور دلائل دوں۔۔۔:)
 
منصور مکرم

محفلین
آپ انسان ہیں اور آپ کا نام "درویش خُراسانی" ہے۔
بالکل اسی طرح یہ انار ہے اور اس کا نام "آم" ہے۔
قیصرانی بھائی اتنی وضاحت کافی ہے یا کچھ اور دلائل دوں۔۔۔ :)
اتنا غصہ :unsure:
آپ انسان ہیں اور آپ کا نام انیس الرحمٰن ہے ۔لیکن عاقل کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ انیس نام اگر ہوگا تو انسان ہی کا ہوگا،کسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا نہیں ۔
بالکل اسی طرح ہے جنس آم کو ہی آم کہا جاتا ہے ،جنس انار کو نہیں کیونکہ انار اور آم کے تمام خواص میں فرق ہے۔جس طرح صرف جنس انسان کا نام ہی انیس الرحمٰن ہونا لازمی ہے ،اسی طرح آم کو ہی آم کہتے ہیں۔
بات میں نے مزاحیہ انداز میں کی تھی ،جس کو قیصرانی صاحب سمجھ گئے لیکن شائد آپ نہ سمجھ سکے۔
چلو جی یوں ہی سہی
 
قیصرانی

لائبریرین
اتنا غصہ :unsure:
آپ انسان ہیں اور آپ کا نام انیس الرحمٰن ہے ۔لیکن عاقل کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ انیس نام اگر ہوگا تو انسان ہی کا ہوگا،کسی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کا نہیں ۔

انیس الرحمن نے کافی گہرا مذاق کیا ہے جناب۔ دل پر مت لیں۔ مذاق کی بات مذاق میں ہی رہی ہے :)
 
اتنا غصہ :unsure:
آپ انسان ہیں اور آپ کا نام انیس الرحمٰن ہے ۔لیکن عاقل کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ انیس نام اگر ہوگا تو انسان ہی کا ہوگا،کسی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کا نہیں ۔
بالکل اسی طرح ہے جنس آم کو ہی آم کہا جاتا ہے ،جنس انار کو نہیں کیونکہ انار اور آم کے تمام خواص میں فرق ہے۔جس طرح صرف جنس انسان کا نام ہی انیس الرحمٰن ہونا لازمی ہے ،اسی طرح آم کو ہی آم کہتے ہیں۔
بات میں نے مزاحیہ انداز میں کی تھی ،جس کو قیصرانی صاحب سمجھ گئے لیکن شائد آپ نہ سمجھ سکے۔
چلو جی یوں ہی سہی
میرے ملنگ بھائی اگر میں سنجیدگی اختیار کرنے لگا تو آپ جیسے ملنگ دوستوں سے دوستی جاتی رہے گی۔۔:)
موجودہ گفتگو میں سنجیدگی کا عنصر دور دور تک نہیں۔۔
قیصرانی بھائی سمجھ گئے آپ نہیں سمجھے۔:laugh:
 
Top