اریب آغا ناشناس
محفلین
من به دنبالِ دلم با چشمِ خونبار آمدم
آرزو گم کردهام با حالتِ زار آمدم
شعلهی فانوسِ عشق سوخت تار و پودِ من
جسم، جان بیمارم و با حالِ تبدار آمدم
شد خزانم زندگی در وادیِ عهدِ شباب
من به دنبالِ جوانی با دل زار آمدم
ترجمہ:
میں خوں بار چشم(آنکھوں) کے ساتھ اپنے دل کے تعاقب میں آیا ہوں
آرزو میں گم کرچکا ہوں، میں خراب حال کے ساتھ آیا ہوں
عشق کے فانوس کا شعلے نے میرا تار و پود (تانا بانا) جلا دیا
جسم اور جان کا بیمار ہوں، بخار کی حالت میں آیا ہوں
عہدِ جوانی کی وادی میں میری زندگی خزاں ہوگئی
میں جوانی کے تعاقب میں دلِ زار کے ساتھ آیا ہوں۔