کاشفی
محفلین
کراچی والے گالی نہیں سکھاتے۔ اس لیئے گالیاں نہیں آتی۔۔اچھی بات ہے خوشی ہوئی جان کر۔۔السلام علیکم
میں کردوں کیا سیف بھائی
مجھے تو کراچی والی گالیا بھی نہیں آتی، لندن امپورٹڈ گالیاں بھی نہیں آتی۔
لیکن کراچی والے یہ ضرور کہتے ہیں ان بندوں کیلئے جو کراچی کا ہونے کا دعوایٰ کرے اور ساتھ ساتھ کراچی کو بدنام بھی کرے تو ۔۔کراچی والے کہتے ہیں دعوایٰ کرنے والے کا دعوایٰ جھوٹا ہے۔۔اور وہ جھوٹا شخص کراچی کے لیئے ایک گالی بھی ہے۔۔
اس موقع کی مناسبت سے جھوٹے شخص کے لیئے مجھے میرے لاہور کے دوست نما لوگوں نے پرائم منسٹر من موہن سنگھ اور پرائم منسٹر نواز شریف کی سیم بولی میں کچھ بولیاں سکھائی ہیں۔۔جنہیں اگر اس موقع پر بولا جائے تو اتنا سواد آئے گا کہ محسوس بھی نہیں ہوگا جس کے لیئے اگر بولوں تو۔۔لیکن بول نہیں سکتا۔۔کیونکہ کراچی والوں کے نازدیک وہ غیرمناسب الفاظ ہی ہیں۔۔۔لیکن ہیں میٹھے۔۔سواد فل۔۔
گالی گلوچ سے ہر انسان کو پرہیز کرنا چاہیئے۔۔یہ ایک ناپسنددیدہ فعل ہے۔۔ لیکن آج کل کے معاشرے میں عام ہے۔۔لیکن اس سے اجتناب کرنا چاہیئے۔۔۔