موبائل ایکسپرٹ متوجہ ہوں

میرا انٹرنیٹ چلانے کا زریعہ موبائل ہے ،میں موبائل کو بزریعہ بلو ٹوتھ، یا پھر ڈیٹاکیبل سے کمپیوٹر سے کنکٹ کر کے چلاتا ہوں
آپ بھائی لوگوں سے پوچھنا یہ ھے کہ مختلف موبائل کی کنفیگریشن میں وہ کون سی چیز ہے جو کہ انٹرنیٹ کی اسپیڈ، اور کارکردگی کے لحاظ سے اہم ہو
اور یہ بھی بتائیں کہ مختلف موبائل کے پروسیسر اور ریم کی اسپیڈ کس طرح معلوم کی جاتی ہے خاص کر نوکیا موبائل کے بارے میں بتائیں
 
میں یہاں پر دو مختلف موبائل کی کنفیگریشن پیسٹ کررہا ہوں آپ لوگ اسمیں موازنہ کر کے بتائیں کہ کون سے موبائل کی انٹرنیٹ کی اسپیڈ تیز ہے دوسرے موبائل کے مقابلے میں
اور اسپیڈ کون سی کنفیگریشن کی خاصیت سے ہے

Nokia 2330 Classic

Nokia 2330 Classic - Capture. Share. Connect
Connect with the Nokia 2330 classic. Discover a reliable, user-friendly phone, perfect for sharing your day with friends. The Nokia 2330 classic helps you capture & share special moments, with Nokia 2330 classic discover & enjoy new music, & gain access to a world of information & services on the go. Nokia 2330 classic includes Built-in Camera, Bluetooth, Fm Radio & much more to find your rythem & to keep yourself up to date
Dimension 107 x 46 x 13.8 mm, 57 cc
Weight .... 80 g
Battery .... Talk time Up to 4 h, Stand-by Up to 528 h

OS .... Nokia Series 40

Memory...... 32 MB Built-in (1000 Phonebook entries, 250 SMS storage, 20 dialed, 20 received, 20 missed calls)

Connectivity...... Bluetooth v2.0, GPRS class 10, EDGE class 6 (42/177 kbits/s)

Display Size ..... 128 x 160 pixels, 1.8 inches (5-way navigation key)

Display Colour ..... TFT, 65K colors

Operating
Frequency / Band ..... GSM 900 / 1800

Browser .... WAP 2.0/xHTML

Colors ..... Black, Deep red

Entertainment ..... Stereo FM radio (broadcast recording), Video playback 3gp/H.263, 2.5 mm audio jack, Games

Camera ..... VGA, 640x480 pixels, Video (QCIF, 15fps), 4x digital zoom

Other Features..... Dedicated FM radio key, Speakerphone, Voice memo, Organizer

Ring Tones ..... Downloadable Polyphonic, MP3, Video ring tones

Messaging ...... SMS, MMS, Email


مزید یہاں پر
 
Nokia 2700 classic




Connect with Nokia 2700 Classic. Discover a reliable, user-friendly phone, perfect for sharing your day with friends. Nokia 2700 Classic is a practical mobile phone with handy features to keep you entertained & connected throughout the day. With Nokia 2700 Classic Store your favourite tracks, pictures, & other content on microSD card up to 2 GB. Nokia 2700 Classic - take your content with you, stay entertained on the go & share your stories.
Dimension ........109.2 x 46 x 14 mm, 62 cc

Weight ,,,,, 85 g

Battery ,,,,, Talk time Up to 6 h, Stand-by Up to 288 h, Music play Up to 12 h

OS ,,,, Nokia Series 40

Memory ,,,,, 32 MB Built-in + Extendable microSD Card (supports up to 2GB)

Connectivity ,,,, Bluetooth v2.0, USB, GPRS Class 32, HSCSD, EDGE Class 32

Display Size ,,,,,, 240 x 320 pixels, 2.0 inches (5-way navigation key)

Display Colour ,,,,,, TFT, 256K colors

Operating,,,,,,,
Frequency / Band GSM 850 / 900 / 1800 / 1900
Browser WAP 2.0/xHTML

Colors ,,,, Jet Black, Mahogany Red, Frost Gray

Entertainment ,,,, Stereo FM radio with RDS, MP3/MPEG4 player, 3.5 mm audio jack, Games (Rally Star, Soduko, Snake III, Diamond Rush)

Camera ,,,,, 2 MP, 1600x1200 pixels, 4x digital zoom, Video (CIF 15fps)

Other Features ,,, Speakerphone, Voice Dial / memo, Organizer

Ring Tones ..... Downloadable polyphonic, MP3, video tones

Messaging..... SMS, EMS, MMS, Email



مزید یہاں پر
 

دوست

محفلین
موبائل انٹرنیٹ جی پی آر ایس پر چلتا ہے۔ اور اس کی سپیڈ کوئی بہت زیادہ نہیں ہوتی۔ موبائل کو بطور موڈیم استعمال کرکے انٹرنیٹ سے کنکٹ ہونے پر سپیڈ آپ کی کمپنی پر منحصر ہوگی نہ کہ موبائل پر۔
 

الف عین

لائبریرین
نوکیا 2330 بہتر ہے، کیونکہ
Connectivity...... Bluetooth v2.0, GPRS class 10, EDGE class 6 (42/177 kbits/s)
جب کہ 2700 میں
GPRS Class 32, HSCSD, EDGE Class 32
ایج کی کلاس نو یا دس بہتر ہے، اور اگر 3G ہو تو مزید بہتر ہے، لیکن 3 جی کا معلوم نہیں کہ پاکستان میں کیا پوزیشن ہے، اس کی رفتار 3۔1 ایم بی پی ایس ہوتی ہے۔ محض جی پی آر ایس کی 115 کے بی پی ایس، جب کہ ایج کلاس 9 یا دس میں 144 تا 196 (شاید) کے بی پی ایس تک ہوتی ہے۔
اس کے علاوہ انٹر نیٹ سپیڈ ٹاور سے آپ کی دوری، کنجیسشن (اسی لمحے میں کتنے موبائل انٹر نیٹ سے جڑے ہیں) وغیرہ بھی سپیڈ پر اثر انداز ہوتے ہیں۔
شاکر کی بات درست سہی، مگر وہ محض جی پی آر ایس کلاس 25،30 کی حد تک درست ہے، بہتر کلاس اور ایج کی موجودگی کافی فرق ڈال دیتی ہے، اور 3 جی تو برق رفتار بنا سکتا ہے۔
 
موبائل انٹرنیٹ جی پی آر ایس پر چلتا ہے۔ اور اس کی سپیڈ کوئی بہت زیادہ نہیں ہوتی۔ موبائل کو بطور موڈیم استعمال کرکے انٹرنیٹ سے کنکٹ ہونے پر سپیڈ آپ کی کمپنی پر منحصر ہوگی نہ کہ موبائل پر۔

میرا کہنے کا مقصد ہی یہ ہے کہ میں موبائل کو ڈائل اپ موڈیم کے طور پر ہی استعمال کررہا ہوں کمپیوٹر پر اب اگر 2 موبائل میرے سامنے ہے اور دونوں ،ایج، ٹیکنالوجی کے حامل ہے مگر پھر بھی انکی خصوصیات میں ایک دوسرے سے کچھ فرق ہوگا
تو میرے لئے اوپر دئے گئے موبائل میں سے کون سا بہتر ہوگا بطور ڈائل اپ موڈیم کی بہترخصوصیات کے لحاظ سے
 

الف عین

لائبریرین
اگر دونوں ایج موبائل ہوں، اور دونوں میں ایک ہی سروس کا سِم ہو، تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
 
Top