اینڈروئیڈ فونز میں روٹ کئے بغیر میرے خیال میں ممکن نہیں ہے۔ آئی فون میں پہلے سے نستعلیق فانٹ موجود ہے اس لئے وہاں ضرورت نہیں۔سمارٹ فون میں نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا ایسا طریقہ درکار ہے جو روٹ کیے بغیر ہر موبائل کے لیے کار آمد ہو۔
اگر لڑی پہلے سے موجود ہے تو رہنمائی فرمائیں۔ نیز غلط زمرے میں ہونے اصلاح فرمائیں۔
آئی فون کی طرح اینڈروئیڈ میں بھی نستعلیق پہلے سے شامل ہو۔ یہ کیسے ممکن ہے؟اینڈروئیڈ فونز میں روٹ کئے بغیر میرے خیال میں ممکن نہیں ہے۔ آئی فون میں پہلے سے نستعلیق فانٹ موجود ہے اس لئے وہاں ضرورت نہیں۔
باقی تفصیل سعادت بتا سکتے ہیں
فون بنانے والوں سے رابطہ کر کے شامل کروایا جا سکتا ہے۔ حکومتی سطح پر کام ہونا چاہئے۔آئی فون کی طرح اینڈروئیڈ میں بھی نستعلیق پہلے سے شامل ہو۔ یہ کیسے ممکن ہے؟
اِس قسم کی چھیڑ چھاڑ کبھی کر کے نہیں دیکھی۔ مجھے ویسے بھی اینڈروئیڈ کا نوٹو نسخ عریبک ہی پسند ہے۔اینڈروئیڈ فونز میں روٹ کئے بغیر میرے خیال میں ممکن نہیں ہے۔
میرے اوپو میں کام نہیں کر رہاhttps://play.google.com/store/apps/details?id=com.mgngoe.zfont
اس ایپ کو ٹرائی کریں. میرے xiomi موبائل میں بغیر روٹ کیے ڈیفالٹ فونٹ نستعلیق ہوگیا