وہ بھی اپنی حد تک کوشش کرتے ہیں۔ لیکن ہمیں بھی لاپروا نہیں ہونا چاہئے۔ اینٹی وائرس اور اینٹی سپائیوئیر کے ساتھ ساتھ ایپ کی انسٹالیشن کے وقت اس کی پرمیشنز پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔پھر توگوگل پلے اور ایپل ایپ اسٹور جیسے بڑے بڑے آؤٹ لیٹ جو اپنے تئیں بڑی کڑی شرائط اور سیکوریٹی کو یقینی بنانے کےبعد اپیپس کو اپنے اسٹوروں میں شامل کرتے ہیں وہ بھی ناقابل بھروسہ ہی ہو گئے۔