میں نے جب سے فائر فاکس اپڈیٹ کیا ہے تب سے مسئلہ نہیں آ رہا۔ کروم کو اپڈیٹ کرنے کے باوجود مسئلہ جوں کا توں ہے۔