موبائل فون صحت کیلئے خطرہ

رضا

معطل
مجھے ایک میل موصول ہوئی۔جو موبائل کے بارے میں ہے۔
یہ کہاں تک درست ہے۔اگر کسی رکن کے اس بارے میں مزید علم ہو تو آگاہ فرمائیں۔

Subject: Mobile fone.
Date: Fri, 1 Feb 2008 11:26:46 +0500

 When you try to call someone through mobile phone, don't put your

mobile
closer to your ears until the recipient answers, Because directly after
dialing, the mobile phone would use it's maximum signaling power, which

is:
2watts = 33dbi.
Be Careful.
Please use left ear while using cell (mobile), because if you use the

right
one it may affect brain directly.
This is a true fact from Apollo medical team. Please forward to all your
well wishers.​
 

دوست

محفلین
موبائل کی لہروں سے دماغ کا کینسر وغیرہ کے بارے میں سنا تو ہے لیکن واضح ثبوت موجود نہیں ابھی۔
 

kutkutariyaan

محفلین
بہت ہی حیران کُن رپوٹ پیش کی ہے۔۔۔

پراے مہربانی اِس کے صداقت کے بارے میں مُطلا کریں

شکریہ۔۔ !!
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے بھی ایک ڈایاگرام کے ذریعے دکھائی گئی تصویر دیکھی تھی کہ دائیں کان سے سننا مضر ہے لہٰذا بائیں کان استعمال کریں۔
 

تعبیر

محفلین
مجھے یہ میل بابا نے بھیجی تھی
۔

How to Cook an Egg with two Mobile phones ...no joke!
This should be shown to all children and teenagers
.



1 Egg
2 Mobiles
65 minutes of connection between mobiles.
We assembled something as per image


mobile1.jpg


Initiated the call between the two mobiles and allowed 65 minutes approximately...

During the first 15 minutes nothing happened;
25 minutes later the egg started getting hot;
45 minutes later the egg is hot;
65 minutes later the egg is cooked


mobile2.jpg


[B]U]Conclusion:[/U]
The immediate radiation of the mobiles has the potential to modify the proteins of the egg. Imagine what it can do with the proteins of your brains when you do long calls.

Please try to reduce long time calls on mobile phones
.
 
اس کی تھوڑی سے توجیہ میں پیش کر دیتا ہوں۔۔۔۔ جدید تحقیق کی روشنی میں یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ انسان جو کچھ سوچتا ہے وہ لہروں کے تانے بانے پر قائم ہے۔۔۔۔ جب کوئی خیال، طلب، ضرورت، کیسی چیز کی کمی یا بیشی سے جسم کوئی ضرورت محسوس کرتا ہے یا کوئی خطرہ محسوس کرتا ہے تو ایک اطلاع دماغ کو بھیچتا ہے جسے پروسس کرکے مطلوبہ جگہ مدد فراہم کی جاتی ہے ۔۔ یہ اطلاع دماغ میں موجود دو کھڑکیوں سے گزر کر عمل مکمل کرتی ہے۔۔۔ پہلے دروازے کو ڈورسن اور دوسرے کو انفیریر ہارن سیل کہا جاتا ہے۔۔۔۔ ڈورسن وصول کرتا ہے اور پروسس کے بعد وہ اطلاع انفیریر ھارن سیل کے ذریعے مکمل ہوتی ہے۔۔۔۔

موبائل چونکہ بیک وقت کئی قسم لہروں پر کام کر رہا ہوتا ہے اس لیے ڈوسن ہارن سیل ان لہروں سے ستر فیصد تک متاثر ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ابھی مزید تحقیق جاری ہے۔۔۔۔ مگر یہ بات ثابت ہو چکی ہےکہ موبائل کو فرنٹ پاکٹ میں رکھنا بے حد خطرناک ہے۔۔۔۔۔ اس کا ایک تجربہ آپ گھر میں کر سکتے ہیں۔۔۔۔ اپنے اسپیکر پر میوزک سے لطف اندوز ہوتے وقت آپ کسی کو بھی کال کریں تو موبائل کی لہریں آپ کے اسپیکرز کو بری طرح ڈسٹرب کردینگی۔۔۔۔ جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ موبائل ہر چیز کو متاثر کرے گا جس کا تانہ بانہ لہروں پر ہوگا۔۔۔۔ انسان چونکہ الیکٹرومیگنٹ بنڈلز کے ذریعے اپنے خیالات کی اندرونی ترسیل کرتا ہے اس لیے موبائل دل، دماغ، گردوں اور شریانوں کو بہت تیزی سے متاثر کرتا ہے۔۔۔۔
 
تو موبائل کی لہریں آپ کے اسپیکرز کو بری طرح ڈسٹرب کردینگی۔۔۔۔ جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ موبائل ہر چیز کو متاثر کرے گا جس کا تانہ بانہ لہروں پر ہوگا۔۔۔۔ انسان چونکہ الیکٹرومیگنٹ بنڈلز کے ذریعے اپنے خیالات کی اندرونی ترسیل کرتا ہے اس لیے موبائل دل، دماغ، گردوں اور شریانوں کو بہت تیزی سے متاثر کرتا ہے۔۔۔۔
یونس رضا آف لائن ہے پیغام کو رپورٹ کریں اقتباس کے ساتھ جواب دیں
بھائی برقی آلات کے اور انسانوں کے لہروں کے مابین کچھ نہ کچھ فرق تو ہوگا جس کا نتیجہ ایک جیسا نہیں ہوسکتا ہے ۔
مثلاّ انسانوں کے جراثیم اور جانوروں کے جراثیم جدا جدا ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ دیکھتے نہیں روزمرہ زندگی میں کہ مختلف جانور کئ غلیظ اور گندگی چیزوں کو کھا جاتی ہے ۔ لیکن وہ جراثیم ان جانوروں کا کچھ بھی نقصان نہیں کرسکتی ہے ۔
 

راشد احمد

محفلین
موبائل فون سامنے والی جیب میں نہ رکھیں یہ دل کی بیماریوں کا موجب بنتی ہے۔
موبائل کی وائبریشن بھی صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔
موبائل فون کی رنگ ٹونز کی آواز نارمل رکھیں شور مجانے والی رنگ ٹونز سے اجتناب کریں یہ دل کی بیماری اور بلڈ پریشر کا موجب بنتی ہے۔
موبائل فون کو کان سے لگانے کی بجائے ہیڈ فون کا استعمال کریں۔
 
Top