دونوں طریقوں سے کوشش کرچکا ہوں ۔مگرناکام ۔۔
- اپنے موبائل میں نوکیا او وی آئی اسٹور سے یو ٹیوب کی ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔
- اوپرا منی ویب براؤز میں بھی ڈائریکٹ یو ٹیوب کھل جاتی ہے۔
www.needunblock.com
جب تک یوٹیوب پاکستان میں بند ہے تب تک تو او وی آئی سے بھی نہیں چلے گی،
میں نے سوچھا یوٹیوب تو کمپیوٹر میں کھل جاتا ہے ۔ شاید موبائل میں بھی کھل جائے ۔
جب تک یوٹیوب پاکستان میں بند ہے تب تک تو او وی آئی سے بھی نہیں چلے گی،
البتہکھول کر اس میں نیچے ایڈریس بار آئے گی وہاں یوٹیوب کا ایڈریس لکھ کر گو کا بٹن پریس کریں شاید اس طریقے سے کھل جائے۔کوڈ:www.needunblock.com
میں نے سوچھا یوٹیوب تو کمپیوٹر میں کھل جاتا ہے ۔ شاید موبائل میں بھی کھل جائے ۔
نارمل طریقے سے تو نہیں کھلتا نا پراکسی کے بغیر
اس لنک پہ کچھ طریقے ہیں ذرا دیکھ لیں۔موبائل کا پراکسی ہے ؟
http://www.creativepaki.com/unblock-youtube-and-all-google-services-in-pakistan.html
شاکر بھائی کھل جاتی ہے یوٹیوب اور وہ بھی پراکسی کے بغیر۔ میں زونگ لامحدود انٹرنیٹ سروس استعمال کرتا ہوں اور نوکیا کی اوپرا ویب ایپ یا اوپرا موبائل میں یوٹیوب پر با آسانی ویڈیوز چل جاتی ہیں۔ شاید وائٹرائب نے بلاک کیا ہوا ہو یوٹیوب؟بات کا ست یہ کہ جب تک یو ٹیوب بلاکیج ختم نہیں ہوتی یوٹیوب موبائل پر نہیں کھلے گی۔
یہی وجہ سمجھ میں آتی ہے کیونکہ میں دونوں طریقوں سے با آسانی یوٹیوب چلا رہا ہوں۔ میں زونگ ان لمیٹڈ انٹرنیٹ سروس استعمال کرتا ہوں۔دونوں طریقوں سے کوشش کرچکا ہوں ۔مگرناکام ۔۔
موبائل پر وائی فائی یوز کرتا ہوں wi-tribe کا ۔ کہیں یہ وجہ تونہیں ؟