موبائل فون کی معلومات کے لیئے ایک بلاگ

شمشاد

لائبریرین
معذرت شاہ جی، میں بھی غلط سمجھا تھا۔

جہاں تک خریدنے کی بات ہے تو اس بات پر منحصر ہے کہ آپ دکان کہاں کھولنا چاہتے ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
شاہ جی میرا مشورہ ہے کہ چند ایک موبائیل مختلف قیمتوں کے، فیصل آباد کی مارکیٹ سے ہی خرید کر وہاں رکھیں، چند ماہ بعد جب دیکھیں کہ گاہکوں کا رحجان کس طرف ہے، یعنی کہ کم قیمت کی طرف، درمیانی قیمت یا پھر اچھی قسم کے موبائیل فون کی طرف، پھر آپ کو لاہور کی مارکیٹ میں جانا ہو گا۔
 
آن لائن انٹر نیٹ کے ذریعے سے چائنہ کا موبائل خریدنے کی سہولت موجود ہے کیا اور کیا انٹرنیٹ کے ذریعے قیمتوں میں تو گڑ بڑ نہیں کرتی کمپنیاں، آن لائن خریداری سے ورانٹی کا حصول کس طرح ممکن ہوگا۔
انٹرنیٹ پر ہر چیز کی سہولت ہے۔گڑبڑ فراڈ کرنے والے لوگ ہی کرتے ہیں باقی نہیں۔جہاں تک مجھے معلوم ہے تو چائنا موبائل کی گارنٹی پہلے تو دی ہی نہیں جاتی لیکن اگر دی جائے تو زیادہ سے زیادہ ایک سے تین مہینوں تک ہی مشکل سے دی جاتی ہے۔
 
شاہ جی میرا مشورہ ہے کہ چند ایک موبائیل مختلف قیمتوں کے، فیصل آباد کی مارکیٹ سے ہی خرید کر وہاں رکھیں، چند ماہ بعد جب دیکھیں کہ گاہکوں کا رحجان کس طرف ہے، یعنی کہ کم قیمت کی طرف، درمیانی قیمت یا پھر اچھی قسم کے موبائیل فون کی طرف، پھر آپ کو لاہور کی مارکیٹ میں جانا ہو گا۔
آپ کا مشورہ بلکل درست ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کریں تو بہتر ہے
 
Top