موبائل فون کی چالیسویں سالگرہ

افلاطون

محفلین
جب بڑےاور مہنگے کی بات ہو رہی ہے تو چھوٹے اور سستے کا ذکر بھی تو ہونا چاہیئے۔۔

یہ ہیں جی چھوٹے چھوٹے فون
article_2288947_187908_AE000005_DC_573_634x442.jpg

اور یہ رہا ون پاؤنڈ فون
AlcatelOneTouch232-worldcheapestmobilefor1Pound.jpg
 
باباجی

محفلین
سن 2000 کی اس تصویر میں سونی ایرکسن کا "MP3 Handsfree" اور سام سنگ کا "Uproar MP3 Phone" نظر آ رہے ہیں

130222154239-old-phones-ericsson-samsung-horizontal-gallery.jpg
اس میں جو ہرے رنگ والا موبائل ہے Ericson کا یہ میں نے 2 سال استعمال کیا ہے بہت اسٹائلش لگتاتھا جب اس کا فلیپ کُھلتا تھا
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جب ہمارے دور کے سیٹ شروع ہوئے تو نے کہانی ختم کر دی۔۔۔ ویسے محسن اک دھاگہ شروع کیا جا سکتا ہے۔۔۔ کہ آپ نے آج تک کون کون سے موبائل فونز استعمال کیے ہیں۔۔۔ پتا نہیں لوگ بتانا پسند کریں گے یا پھر نہیں۔۔۔ :)
 
گریٹ آئیڈیا:idea2:
آپ شروع تو کریں(y)
بتا دیں گے لوگ:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے سب سے پہلے 3310 ہی استعمال کیا تھا۔
اب Samsung SIII Mini ہے۔
ان دونوں کے درمیان کئی ایک استعمال کیے تھے جن میں دو عدد چائنا کے بھی تھے۔ بلکہ ایک تو G-Tideکا G91 اب بھی اضافی فون کے طور پر استعمال کرتا ہوں۔
 
Top