ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
یہ ایک ہی ہیں۔ ایم آئی، ژامی کا مخفف ہے اور ریڈ می ان کی ایک سیریز۔
آپ تابش بھائی ہو ؟؟
یہ ایک ہی ہیں۔ ایم آئی، ژامی کا مخفف ہے اور ریڈ می ان کی ایک سیریز۔
درستویسے میرے جیسے غریب آدمی کا نکتہ نظر یہ ہوتا ہے کہ ایک ہی دفعہ چیز لی جائے جو ساری زندگی نہیں تو کم از کم کچھ برس تو ساتھ نبھائے ۔ اس لئے میں سام سنگ کا فون لینا پسند کرتا ہوں۔
ایچ ٹی سی کے فون بھی بہت اچھے ہیں۔ مگر کویت میں ان کی ری سیل ویلیو بہت کم ۔ہے۔درست
سام سنگ ہی فون ہے باقی کنڈم مال
ری سیل کیوں؟ایچ ٹی سی کے فون بھی بہت اچھے ہیں۔ مگر کویت میں ان کی ری سیل ویلیو بہت کم ۔ہے۔
انڈیا میں ایک ایڈ آتا تھا ویڈیو والے موبائل کا کسی دور میں جب نوکیا کے سادہ سیٹ چلتے تھے ۔ جس میں انہوں نے نوکیا کی بے عزتی کی تھی ۔سام سنگ ہی فون ہے باقی کنڈم مال
سائل کے سوال اورسمارٹ فونز کے ساتھ اُن کے تجربہ کو مد نظر رکھتے ہوئے مجھے نہیں لگتا کہ کبھی سیٹ میں مسئلہ آنے کی صورت وہ خود xda کو کھنگالتے پھریں گے۔مزید یہ کہ پندرہ ہزار میں زیادہ سپیکس اور قدرے کوالٹی کے سمارٹ فون کم یاب ہی ہیں۔ باقی آپ کی بات درست ہے ان کمپنیز کی او ایس ڈیویلپمنٹ بہت کم ہے لیکن اب یہ مسئلہ بھی ہے کہ جس رفتار سے مارکیٹ میں نت نئے سیل فونز آ رہے ہیں ویسے ویسے سبھی کمپنیز کی ڈیویلپمنٹ بھی سُکڑتی جا رہی ہے۔بڑے ادب کے ساتھ ایک گذارش کرنا چاہوں گا کہ ژاومی ، ریڈ می ، ایم آئی ، کیو موبائل ، ان سب کا ایک بہت بڑا ڈرا بیک ہے اور وہ یہ ہے کہ ان کی آن لائن ڈیویلپمنٹ نہ ہونے کے برابر ہے ۔ مطلب یہ کہ اگر کبھی سیٹ کے سافٹ ویئر میں تھوڑا بہت مسئلہ آ جائے اور آپ کو کسٹم روم انسٹال کرنا پڑے یا کم از کم سٹاک پہ ہی واپس جانا پڑے تو لگ سمجھ جاتی ہے ڈھونڈنے میں ۔ اور آخری حل یہ ہوتا ہے کہ حفیظ سنٹر لے جائیں ۔
سر آج کل جس طرح انٹرنیٹ نے ہر طرف اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں بے شک بندے کو خود کچھ نہ آتا ہو لیکن حلقہ احباب میں سے کوئی نہ کوئی ایسا ضرور ہوتا ہے جسے یہ چھوٹے موٹے مسئلے مسائل کا پتہ ہوتا ہے ۔ اور اب تو گاوں وغیرہ کے بچے بھی اور ان پڑھ بھی فیکٹری ری سیٹ کے لیے کی کمبینیشن استعمال کرنے لگ گئے ہیں ۔سائل کے سوال اورسمارٹ فونز کے ساتھ اُن کے تجربہ کو مد نظر رکھتے ہوئے مجھے نہیں لگتا کہ کبھی سیٹ میں مسئلہ آنے کی صورت وہ خود xda کو کھنگالتے پھریں گے