کلیم اور یہ میں کشیدہ غلط ڈالا ہے۔ ان کے بجائے دوسرے حروف میں ڈالیں۔
لگتا ہے آپ کے لیپ ٹاپ کی اسکرین ابھی درست نہیں ہوئی ہے اس لیے موبائل سے کام چلا رہے ہیں۔
صحیح قیاس ہے آپ کا
محفل فانٹ سرور پر موجود ہے۔ڈاؤنلوڈ کیلئے ربط عنایت ہوجائے تو بہتر ہوگا ؟
تطویل سے:بھائی کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ عماد نستعلیق کس طرح کشیدہ کیا جاتا پے؟؟
۔
کیبورڈ کہاں سے اتارا؟میں ورڈ میں استعمال کر رہا ہوں اور اردو فونیٹک کی بورڈ استعمال کر رہا ہوں ۔ پلیز بتایں کہ کس طرح ططویل استعمال ہوگا۔ میرا ماطلب میں کون کون سی کیز استعمال کروں اس کے لئے۔؟
L کے پڑوس والا بٹن جس پر چھنگلی انگلی رہتی ہے اس دبائیں۔۔۔انپیج کا فونیٹک کی بورڈہے