arifkarim
معطل
فانٹ سسٹم وائیڈ تبدیل ہوتا ہے تو واٹس ایپ میں بھی ہوگاwhatsapp میں جو میسج اردو میں آتے ہیں ان کا font کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے؟
فانٹ سسٹم وائیڈ تبدیل ہوتا ہے تو واٹس ایپ میں بھی ہوگاwhatsapp میں جو میسج اردو میں آتے ہیں ان کا font کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے؟
سر اگر میں سسٹم میں فونٹ تبدیل کرتا ہوں تو ہر جگہ پر اردو لکھی ہوئی آ جاتی ہے۔فانٹ سسٹم وائیڈ تبدیل ہوتا ہے تو واٹس ایپ میں بھی ہوگا
سسٹم فانٹ تبدیل نہ کریں۔۔۔
لائن اسپیسنگ کا مسئلہ بھی رہتا ہے اس سے۔
اگر فون روٹ ہے تو۔ روٹ ایکسپلورر سے "system\fonts" میں جائیں۔
وہاں نسخ فانٹ کی فائل دیکھیں۔ عام طور پے دو فائل ہوتی ہیں۔ "DroidNaskh-Regular.ttf" اور "DroidNaskhUI-Regular.ttf"
کچھ میں چار ہوتی ہیں۔ "DroidNaskh-Bold.ttf" اور "DroidNaskhUI-Bold.ttf"
اپنے پسندیدہ نستعلیق فانٹ کا نام نسخ فانٹ کے مطابق رکھیں اور تبدیل کرلیں۔
اب صرف اردو نستعلیق میں دکھائی دے گی ۔ نہ لائن اسپیسنگ کا مسئلہ ہوگا۔
فون کونسا ہے؟بہت مہربانی۔۔! میرا فون روٹ نہیں ہے۔ رہنمائی فرما دیں۔
روٹنگ ایکسپرٹ حمیرا عدنانبہت مہربانی۔۔! میرا فون روٹ نہیں ہے۔ رہنمائی فرما دیں۔
اگر فون وارنٹی میں ہے تو اس کی وارنٹی ختم ہوجائے گی۔۔۔ بس ۔۔جناب لگے ہاتھوں اس بارے میں بھی رہنمائ فرما دیں کہ روٹ کرنے کے کیا نقصانات ہیں؟ کیونکہ ایک دوست نے ڈرا دیا ہے۔
Rivo PZ 20فون کونسا ہے؟
اینڈرائیڈ کونسا ورژن ہے؟ لالی پاپ۔۔۔Rivo PZ 20
جی ہاںاینڈرائیڈ کونسا ورژن ہے؟ لالی پاپ۔۔۔
لگتا ہے پروگرومرز احباب شوگر کے شوقین ہیں اسلئے مشہور ایپس، گیمز وغیرہ کا نام کینڈیز پر رکھتے ہیںاینڈرائیڈ کونسا ورژن ہے؟ لالی پاپ۔۔۔
زیادہ سے زیادہ فون برکڈ ہو جائے گا۔ پھر اسے نئے مکان کی بنیاد میں چنوا دیجئے گاجناب لگے ہاتھوں اس بارے میں بھی رہنمائ فرما دیں کہ روٹ کرنے کے کیا نقصانات ہیں؟ کیونکہ ایک دوست نے ڈرا دیا ہے۔
کراچی میں ایک لوکل دکاندار نے ایک نئی ٹافی نکالی ہے۔ آئی فون کینڈی۔۔۔لگتا ہے پروگرومرز احباب شوگر کے شوقین ہیں اسلئے مشہور ایپس، گیمز وغیرہ کا نام کینڈیز پر رکھتے ہیں
کیا روٹ کیے بغیر کوئی چارہ نہیں ۔۔؟
نہیں۔۔۔کیا روٹ کیے بغیر کوئی چارہ نہیں ۔۔؟
میں نے تو ابھی تک کینڈی کرش کو ہاتھ بھی لگایا کہ ایک نئی کینڈی مارکیٹ میں آگئیکراچی میں ایک لوکل دکاندار نے ایک نئی ٹافی نکالی ہے۔ آئی فون کینڈی۔۔۔
میں جلد اس کی تصاویر انٹرنیٹ پر عام کروں گا۔ پھر مارش میلو کے بعد آئی فون کینڈی بھی آئے گا۔۔۔